• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں محصور علاقہ غزہ میں صہیونی فضائیہ کی بمباری

پیر 18-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں محصور علاقہ غزہ میں صہیونی فضائیہ کی بمباری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض فوج نےعلی الصبح  غزہ میں بمباری کر کےمزاحمت کاروں کے ٹھکانوں سمیت بجلی گھرکو نشانہ بنایا۔

ذرائع کے مطابق آج صبح قابض صہیونی فوج کی جانب سے مقبوضہ فلسطینی محصور علاقے غزہ کی پٹی کے جنوب میں خان یونس میں حماس کے زیر استعمال تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔

 صہیونی فوج نے علاقے پرکئی راکٹ بھی داغے جس کے نتیجے میں غزہ میں کئی مقامات پر بجلی کی فراہمی منقطع ہوگئی اور دھماکوں کی آوازوں سے خوف وہراس پھیل گیا جس کے باعث خوفزدہ مقامی باشندے اپنے گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے۔

صہیونی فوجی راکٹوں اور بموں سے ہونے والی تباہ کاریوں میں زرعی اراضی کو بھی شدید نقصان پہنچا تاہم غزہ میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہےالبتہ صہیونی ریاست کے خلاف بر سر پیکار مزاحمتی جماعتوں کےٹھکانوں سمیت غزہ کے بجلی گھر کو شدید نقصان پہنچا ہےجس کے باعث اب تک کی موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ میں بجلی کی فراہمی تاحال معطل ہے۔

Tags: اسرائیلی بمباریخان یونسصہیونی فضائیہغزہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.