• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مغربی کنارے میں صہیونی فوجی کارروائی، 4 فلسطینی اغوا

ہفتہ 16-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مغربی کنارے میں صہیونی فوجی کارروائی، 4 فلسطینی اغوا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج کی براہ راست فائرنگ کے نتیجے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روزقابض صہیونی فوج کی جانب سے مغربی کنارے کے شہر نابلس میں پر تشدد سرچ آپریشن کے دوران فلسطینی نوجوان امیر عبیدہ،فائق الطوری،قیس العمر،صائب جریح نامی فلسطینی نوجوانوں کو اغوا کے بعد نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا گیا جس پرفلسطینی باشندوں  نے شدید احتجاج کیا  اور قابض ریاست کے خلاف احتجاجی نعرے بازی کی جس کے نتیجے میں صہیونی فوج نے مظاہرین پر ربر کی دھاتی گولیوں سے  فائرنگ کرتے ہوئے متعدد مظاہرین کو زخمی کردیا۔

قابض فوج کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد کو اپنی مدد آپ کے تحت  قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں درجنوں زخمی ہونے والے مظاہرین کا علاج جاری ہے۔

Tags: صہیونی ریاستصہیونی فوجنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.