• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین:‌ مرحلہ وار انتخابات کیلئے صدارتی فرمان جاری

ہفتہ 16-01-2021
in خاص خبریں, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین:‌ مرحلہ وار انتخابات کیلئے صدارتی فرمان جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) انتخابات کو تین مرحلوں میں کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے،  پہلےمرحلے میں قانون ساز کونسل کے انتخابات کرائے جائے گے۔

فلسطینی صدر محمود عباس کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق گذشتہ روز رام اللہ میں فلسطینی الیکشن کمیشن کےچیئرمین حنا ناصر نے صدر محمود عباس سے ملاقات کی ، ملاقات کے بعد   جاری صدارتی فرمان کے تحت  مقبوضہ فلسطین میں  تینوں ، پارلیمانی، صدارتی اور نیشنل کونسل کے مرحلہ وار انتخابات  کا فیصلہ کیا گیا۔

22 مئی 2021ء کو  پہلے مرحلے کے تحت  قانون ساز کونسل کے انتخابات کرائے جائیں گے ، 31 جولائی 2021ء کو دوسرا مرحلہ شروع ہوگا جس میںصدارتی انتخابات کا انعقاد کیا جائےگا جبکہ  31 اگست 2021ء کو تیسرے اور آخری مرحلے کے تحت  نیشنل کونسل کے اراکین کا انتخاب کیا جائے گا۔

صدر عباس کی ہدیات پر فلسطین میں‌ تمام سیاسی جماعتوں کو انتخابی مہمات شروع کرانے کی ہدایت کی ہے۔انتخابی مہم میں مقبوضہ بیت المقدس کو بھی شامل کیا جائےگا۔

Tags: صدارتی فرمانمحمود عباسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.