• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض فوج کا رام اللہ میں بد ترین کریک ڈاؤن

جمعہ 15-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض فوج کا رام اللہ میں بد ترین کریک ڈاؤن
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )رام اللہ کے مختلف علاقوں میں صہیونی  فوج کی گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں ایک نابالغ بچے سمیت کم سے کم 28فلسطینی شہریوں کو گرفتار کرنے کے بعد نامعلوم مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے۔

فلسطینی ادارہ کلب برائے اسیران کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیاہے کہ گذشتہ روز صہیونی فوجیوں نے رام اللہ کے مختلف علاقوں میں داخل ہوکر علاقے کو پوری طرح سے گھیرے میں لے لیا اورفلسطینی باشندوں کے گھروں میں اسلحہ کے زور پرداخل ہوکر تلاشی کے بہانے انہیں تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے گرفتار کیا جبکہ قابض فوج نے فلسطینیوں کی املاک کو بھی نقصان پہنچایا جس کے نتیجے میں جوابی کارروائی کرتے ہوئے فلسطینی باشندوں نے صہیونی فوج پر پتھراؤ کیا اور علاقے میں داخل ہونے والی صہیونی فوجی گاڑیوں کے شیشے توڑ ڈالے۔

خیال رہے کہ اس پر تشدد تصادم میں متعدد افراد صہیونی فوجیوں کے ہاتھ لگے جن میں 1 نابالغ بچہ بھی شامل ہے،جنہیں بدترین تشدد کے بعد گرفتار کرتے ہوئے صہیونی انتظامی جیلوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔

Tags: رام اللہصہیونی فوجی کارروائیاںصہیونیئزمقابض فوجمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.