• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مذہبی جنونی آباد کاروں کا ایک مرتبہ پھر مسجد اقصی پر حملہ

جمعہ 15-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مذہبی جنونی آباد کاروں کا ایک مرتبہ پھر مسجد اقصی پر حملہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی آبادکار وں کے ہاتھوں روزانہ ہی مسجد اقصی کی بے حرمتی پر مسلم دنیا یوں خاموش تماشائی بنی ہوئی ہےجیسےخدا کے گھر کی حفاظت کی ذمہ داری تمام مسلمانوں کی نہیں، صرف فلسطینیوں کی غیرت کا تقاضہ ہو،

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز شرپسند مذہبی جنونی یہودی آبادکاروں کے گروہ نے ایک بار پھر مسجد اقصی کا گھیراؤ کرتے ہوئے مسجد پر دھاوا بولا گیا جس کے بعدصہیونی آبادکاروں نےمذہبی اشتعال انگیزی کو ہوادیتے ہوئےمکمل سیکیورٹی سرپرستی میں مقدس مقامات کی بے حرمتی کی۔

واضح رہے کہ مسجدمیں موجودمسلمان عبادت گزاروں نے جب شرپسندوں کو مقدس مقامات کی بےحرمتی سے روکنےکی کوشش کی تو موقع پر موجود صہیونی پولیس اہلکاروں نے نمازیوں کو زدوکوب کیااور انہیں گرفتار کرتے ہوئے صہیونی حراستی انتظامیہ منتقل کردیا۔

قابض ریاست میں روزانہ کی بنیاد پر صہیونی آبادکار مذہبی اشتعال انگیزی پھیلانے کے لیے مسجد اقصی پر حملہ کی صورت میں فلسطینی مسلمانوں کی دکھتی رگ پر ہاتھ رکھ کرمجبور فلسطینیوں کو تشدد کا نشانہ بناتے ہیں جبکہ صہیونی حکام کی جانب سے آبادکاروں پر کوئی پابندی نہ ہونے کے باعث مسجد میںداخلے کی کھلی چھوٹ ملی ہے جس کے بعدوہ کسی بھی وقت قبلہ اول میں داخل ہوجاتے ہیں اور شرانگیزی پھیلاتے ہیں۔

Tags: صہیونی ابادکارصہیونیئزمقبلہ اوّلمسلمان فلسطینیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.