• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض فوج کا  18 سالہ فلسطینی طالب علم پر تشدد

بدھ 13-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض فوج کا  18 سالہ فلسطینی طالب علم پر تشدد
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض ریاست میں مجبور فلسطینیوں کو بغیر کسی جرم کے صہیونی غیر قانونی تفتیشی مراکز میں تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں قابض صہیونی فوج  کی جانب سے الخلیل کے رہائشی  18 سالہ محی الدین جہاد غیث نامی طالب علم کو اس وقت تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے حراست میں لےلیا جب وہ الخلیل کے جنوبی علاقے  کی صہیونی فوجی چوکی سے گزر رہا تھا ۔

اب تک کی اطلاعات کے مطابق صہیونی فوج کی حراست میں فلسطینی طالب علم کی تلاشی کے دروان کوئی مشکوک شئے ہاتھ نہیں آئی تاہم  فلسطینی طالب علم کو فوجی چوکی سے صہیونی تفتیشی مرکز منتقل کردیا گیا ہے۔

Tags: الخلیلصہیونی جیلصہیونیئزمصہیونیتقابض ریاست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.