• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی ریاست میں فلسطینی شہری چاقو گھونپنے کے الزام میں گرفتار

بدھ 13-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی ریاست میں فلسطینی شہری چاقو گھونپنے  کے الزام میں گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی جیلوں میں متعدد بے گناہ فلسطینی قید ہیں جن پر کوئی الزام ثابت نہیں ہوئے لیکن پھر بھی وہ صہیونی قید میں تشدد کا شکار ہیں اور رہائی کے منتظر ہیں۔  

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں قلندیا چوکی کے نزدیک غاصب اسرائیلی فوج نے1 فلسطینی نوجوان کو حراست میں لیا جس کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی ہے تاہم صہیونی  فوج کی جانب سے فلسطینی پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ نوجوان نے فوجی اہلکار پر چاقو سے حملہ  کرنے کی کوشش کی ۔

دوسری جانب عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ قابض فورسز نے فلسطینی شہری کو چاقو  گھونپنے کے بے بنیاد  الزام   کے بہانے  حراست میں  لیتے ہوئے بد ترین تشدد کا نشانہ بنایااور اسے مزید تشدد کے لیے تفتیشی مر کز منتقل کردیا۔

واضح رہے کہ صہیونی فوج کے عائد کردہ الزام کے بعد فلسطینی شہری کو صہیونی پولیس کے تفتیشی مرکز منتقل کر دیا گیا  تھا  جس کے حوالے سے تاحا ل کوئی خبر موصول نہیں ہوئی ہے۔

Tags: صہیونی ریاستصہیونی فوجصہیونیئزمقلندیہ چوکیمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.