• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 10 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطین میں‌انتخابات: 20 جنوری کو صدارتی فرمان جاری کرنے کا اعلان

منگل 12-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطین میں‌انتخابات: 20 جنوری کو صدارتی فرمان جاری کرنے کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطین الیکشن کمیشن کے چیئرمین نے صدر کو ملک میں تینوں انتخابات کے انعقاد کیلئے  اپنی تیاریوں سے آگاہ کیا۔

گذشتہ ہفتے مقبوضہ فلسطین میں صدارتی انتخابات کے انعقاد اور اس کی تیاریوں پر تبادلہ خیال کرنے کیلئے  صدر  محمود عباس نے  چیئرمین فلسطین الیکشن کمیشن حنا ناصر سے رام اللہ میں اپنے دفتر میں ملاقات کی تھی  ، اس ملاقات اہم پیشرفت   ہوئی تھی  جس کے حوالسے سے  فلسطین کی سرکاری نیوز ایجنسی ‘وفا’ نے گذشتہ روز اپنی کی رپورٹ   انکشاف کیا ہے کہ  چیئر مین فلسطین الیکشن کمیشن حنا ناصر نے انتخابات  کے حوالے سے صدر عباس کو تجاویز پیش کیں جس کے بعد صدر نے 20 جنوری کو باقاعدہ طور پر انتخابات کے لیے فرمان جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔

نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن کے چیئرمین نے ملک میں تینوں انتخابات کے انعقاد کے لیے اپنی تیاریوں کا اعلان کیا۔

Tags: چیئرمین فلسطین الیکشن کمیشنحنا ناصرمحمود عباس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.