• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی قید سے آزاد ہونے والافلسطینی زندگی سے بھی آزاد ہوگیا

منگل 12-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی قید سے آزاد ہونے والافلسطینی زندگی سے بھی آزاد ہوگیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) کینسر کے مرض میں مبتلا عبد اللہ کی حالت رہائی پانے سے قبل صہیونی جیلوں میں جاری لاپرواہی کے باعث نہایت بگڑ گئی تھی۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے قصبے حزما سے تعلق رکھنے والا صہیونی غیر قانونی جیلوں میں عرصہ دراز سے پابند سلاسل کینسر کا مریض فلسطینی قیدی محمد صلاح الدین رہائی پانے کے بعد انتقال کر گیا ۔

صہیونی عقوبت خانے میں قید  محمد صلاح الدین کئی مہینوں سے کینسر کے مہلک مرض میں مبتلا تھا جبکہ صہیونی جیل انتظامیہ کی مسلسل لاپرواہی کے باعث قیدی کا مرض تیزی سے پھیلتے ہوئے نہایت خراب صورت حال اختیار کرتا گیا۔

 محمد صلاح الدین  کی خراب  حالت کے حوالے سے ان کے خاندان کی جانب سے غاصب عدالت میں  بارہا درخواستیں جمع کراوائی گئیں جنہیں نظر انداز کردیا گیا  اور انتہائی خراب حالت کےبعد صلاح الدین کی رہائی عمل میں آگئی تاہم  بہت زیادہ وقت گزرجانے کے باعث مرض ناقابل علاج  صورت اختیار کر گیا جس کے بعد قیدی محمد صلاح الدین  گذشتہ روز صہیونی جیل سے آزادی پانے کے بعد زندگی سے بھی آزاد ہوگیا۔

Tags: حزما قصبہصہیونی جیل انتظآمیہصہیونیئزممقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.