• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آباد کاروں کا فلسطینی باشندوں پر پتھراؤ

منگل 12-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آباد کاروں کا فلسطینی باشندوں پر پتھراؤ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) شرپسند آبادکاروں  نےصہیونی فوج کی مکمل سر پرستی میں چوکی سے گزرنے والے افراد کو شناخت کے بعد نشانہ بنایا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ شب مقبوضہ فلسطین میں نابلس کے جنوب میں واقع حوارہ چوکی پرتعینات غاصب فوج کیماجودگی اور  مکمل سرپر ستی میں صہیونی آباد کاروں  نے چوکی کا دونوں جانب سے گھیراؤ کر کےسڑک سےگزرنے والی گاڑیوں اور پیدل سفر کرنے والے افراد کو روک کر شناخت کے بعد پتھراؤ کا نشانہ بنا یا جس کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی باشندوں کی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور بھاری نقصان ہوا جبکہ صہیونی آباد کاروں کے تشدد کا نشانہ بننے والے متعددفلسطینیوں کو شدید چوٹیں آئیں تاہم صہیونی فوج کی جانب سے آباد کاروں کو روکنے کا کوئی عمل سامنے نہ آیا۔

غاصب ریاست میں آئے دن صہیونی آباد کاروں کی فلسطینیوں کے خلاف جنونی اور شدت پسندانہ  کارروائیاں سامنے آتی ہیں جس میں صہیونی فوج آباد کاروں کو مکمل تحفظ فراہم کرتی ہے۔

Tags: حوارہ چوکیصہیونی آبادکارصہیونی فوجصہیونیئزممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.