• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کی فلسطینی علاقے میں دراندازی ناکام

منگل 12-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کی فلسطینی علاقے میں دراندازی ناکام
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی نوجوانوں  نے کریکر بموں کی مدد سے صہیونی فوج کی علاقے میں داخلے کی کوشش کو ناکام بنادیا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز قابض صہیونی فوج کی بھاری نفری نے مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مشرقی قصبے العیسویہ کے  آس پاس علاقوں کو گھیرے میں لے کر شدت پسند کارروائی کی کوشش کی جس کا مقابلہ کرتے ہوئے  فلسطینی باشندوں کی جانب سے صہیونی فوجیوں کی گاڑیوں پر کریکر بم پھینکے گئے  ۔

فلسطینیوں نے اپنے مکانوں کی چھتوں پر چڑھ کر صہیونی فوجیو کو نشانہ بنایا  اوردھماکوں کی آواز سے پورا علاقہ گونج اٹھا تاہم  غاصب فوج علاقے میں داخل ہونے میں ناکام رہی۔

 خیال رہے کہ صہیونی فوج اور فلسطینی باشندوں کے مابین اس کارروائی میں اب تک کی موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع  نہیں ملی ہیں ۔

Tags: العیسویہصہیونی فوجیصہیونیئزممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.