(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ٹرمپ کی دوستی نے اسرائیل کو مستحکم کیا جبکہ امت مسلماں کے اختلافات نے مسلمانوں کو فرقہ فرقہ کردیاہے۔
عبرانی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اقتدار ی مدت کےدوران ہی نومنتخب صدر جوبائڈن کے اقتدار سنبھالنےسے پہلے پہلے صہیونی ریاست میں صہیونی آبادکاروں کے لیے 850 یہودی گھروں کی تعمیر کی منظورری دی جائے گی جس کے بعد یہ کہنا بےجا نہ ہوگا کہ امریکی صدرنےاسرائیل کو مستحکم ہونے میں بھرپور مدد کی جبکہ مسلم امہ کے آپس کے اختلافات نے فلسطینی مسلمانوں کو لازوال نقصان پہنچایا ہے۔