• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج نے 4 فلسطینیوں کواغوا کرلیا

پیر 11-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج نے 4 فلسطینیوں کواغوا کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ فلسطین میں آئے دن صہیونی فوج کی جانب سے فلسطینی نوجوانوں کو پوچھ گچھ کے بہانے سر راہ ہی تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے اور تفتیش کے بہانے اغوا کر کے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں قابض صہیونی  فوج کی جانب سے گذشتہ شب 4فلسطینی نوجوانوں کو اغوا کر لیا گیا جن کے نام مجدی سباعنہ ابو شقیرہ ، احمد نزال ، نصر خوزیمیہ اور احمد طلال عساف بتائے جاتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق جینن کے قصبے قباطیہ سے تعلق رکھنے والے یہ فلسطینی نوجوان  صہیونی فوج کے بے بنیاد الزامات کی پاداش میں تشدد کا نشانہ بنے جس کے بعد قابض فوج نے چاروں نوجوانوں کو صہیونی فوجی گاڑیوں میں بھر کر نامعلوم مقام پر منتقل کریا۔

Tags: جیننصہیونی فوجقابض ریاستمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.