• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غاصب صہیونی فوج کا مغربی کنارے میں پر تشدد حملہ

جمعہ 08-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
غاصب صہیونی فوج کا مغربی کنارے میں پر تشدد حملہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )صہیونی فوج نے گھروں میں داخل ہوکر فلسطینی باشندوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور ان کی املاک تباہ کردیں۔

 عبرانی نشریاتی ادارے کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے میں طوباس کے علاقے تیاسیرمیں قابض صہیونی مسلح فوجی اہلکاروں نے علی الصبح  حملہ کر کے مقامی فلسطینی باشندوں کے گھروں میںداخل ہوکرروائیتی توڑ پھوڑ کی اور تلاشی کےبہانے املاک کو نقصان پہنچایا جبکہ متعدد فلسطینی باشندوں کو سر عام تشدد کیاگیا جس کے نتیجے میں قصبے کے رہائشیوں نے احتجاجی مظاہرے کیےاور صہیونی فوج کی غیر قانونی کارروائی  کے خلاف نعرے بازی کی۔خیال رہے کہ فلسطینی علاقوں میں صہیونی فوج کے پر تشدد آپریشن معمول کی بات بن چکی ہے جس کے باعث مقبوضہ فلسطین کا ہر فلسطینی باشندہ غیر محفوظ ہے اور  ان  کی جان  ومال کو ہر ساعت خطرات  لاحق رہتےہیں ۔

Tags: صہیونی غاصب فوجصہیونیئزمطوباسفلسطینی باشندےقابض ریاست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.