• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

صہیونی فوج نے فلسطینیوں کی قبلہ اول تک رسائی مشکل بنادی

جمعہ 08-01-2021
in Uncategorized, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج نے فلسطینیوں کی قبلہ اول تک رسائی مشکل بنادی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )صہیونی حکام نے مسلمانوں کے اجتماع کی بڑی تعداد سے خوف زدہ ہوکر مسجد اقصی کو جانے والی شاہراہیں بلاک کردیں۔

ذرائع کے مطابق قابض افواج کی جانب سے  مقبوضہ بیت المقدس میں باب السلسلہ  روڈ کو بند کرتے ہوئے جمعہ کی نماز کے  اجتماع میں شرکت کرنے والے فلسطینی مسلمانوں کو مسجد اقصیٰ تک پہنچنے سے روک دیا  ۔

واضح رہے کہ مسجد اقصیٰ کے امام اور خطیب، سپریم اسلامی کونسل کے چیئرمین الشیخ عکرمہ صبری کی جانب سےتمام فلسطینی مسلمانوں کے لیے  مسجد اقصیٰ میں جمعہ کے اجتماع میں شرکت کا اعلان کیا گیا تھا جس کے نتیجے میں مسلمانوں عبادت گزاروں کی بڑی تعداد  نےشیخ کے خطاب سے فیض یاب ہونے اور مسجد میں نماز ادا کرنے کےلیے  جمع ہونا شروع  کردیا تھا۔

Tags: صہیونی فوجصہیونیئزمفلسطینی باشندوں کی راہ میں رکاوٹیںمسجد اقصیٰمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.