• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں عالمی وبا کورونا کے باعث کرفیو جاری

جمعہ 08-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں عالمی وبا کورونا کے باعث کرفیو جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی  وزارت صحت کے احکامات کے مطابق کورونا سے بچاؤ کے لیے  غزہ میں جاری 5 ہفتوں سےجمعہ اور ہفتہ کو مکمل کرفیو۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز قابض ریاست میں محصور علاقہ غزہ میں فلسطینی پناہ گزین بستیوں میں جہاں گزر اوقات کے لیے درپیش ان گنت مسائل سے نمٹتے  مجبور فلسطینی خاندان  صحت کےبنیادی وسائل سے محرومی کے باعث مخدوش صورت حال کا سامنا کررہے ہیں ان کے لیے  کورونا وائرس جیسےخطرناک اور تیزی سے پھیلنے والے وبائی مرض سے بچاؤ کی تدابیر نہ ممکنات میں سے ہیں

اب تک کی موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق  وبا سے بچاؤ  کے پیش نظر وزارت صحت کی جانب سے غزہ میں مسلسل کرفیو نافذ کرتے ہوئے عوام کو کورونا سے بچانےکی احتیاتی تدبیر اپنائی گئی ہے جس کے بعد غزہ میں  گزشتہ 5ہفتوں سے جمعہ اور ہفتے کے روز مکمل کرفیو کو یقینی بنایا گیا ہے۔

Tags: غزہفسطینی وزارت صحتکورونا وئرسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.