• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

کشمیر کی آزادی کےلیے اب پاکستان لائحہ عمل کا اعلان کرے، ڈاکٹرخالد محمود

جمعرات 07-01-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
کشمیر کی آزادی کےلیے اب پاکستان لائحہ عمل کا اعلان کرے، ڈاکٹرخالد محمود
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ نریندرمودی کے 5اگست 2019ء کے اقدامات کے خلاف اسلام آباد سے جوابی اقدامات کی کشمیری قوم منتظر ہے۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز آزادجموں وکشمیر  میں  حق خودارادیت کے موقع تحریک کشمیر برطانیہ کے زیر اہتمام ورچول کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی  کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان کی جانب سے اظہار خیال کیا گیا جس میں انہوں نے کہاکہ حکومت پاکستان کشمیریوں کی سفارتی سیاسی اور اخلاقی حمایت سے آگے بڑھ کر کشمیر کی آزادی کے لائحہ عمل کا اعلان کرے

ان کا کہناتھا کہ نریندرمودی کے 5اگست 2019ء کے اقدامات کے خلاف اسلام آباد سے جوابی اقدامات کی کشمیری قوم منتظر ہے۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہاکہ ہندوستان مقبوضہ کشمیر کے اندر مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کی سازش کررہا ہے جو اقوام متحدہ کے چارٹر اور قراردادوں کے خلاف ہے عالمی برادری ہندوستان کے اس ظالمانہ اور غیرمنصفانہ اقدامات کا نوٹس لے اور مقبوضہ کشمیر کے عوام کو حق خودارادیت دلوانے کا وعدہ پورا کرے

انہوں نے آسیہ اندرابی کی جبری حراست اورقائدین حریت اور گرفتار شدگان کے حوالے سے کہا کہ  ان کی زندگیوں کو شدید خطرات لاحق ہیں انسانی حقوق کے عالمی ادارے ان خلاف ورزیوں کا نوٹس لیں اورحکومت پاکستان عالمی سطح پر جارحانہ سفارتی مہم منظم کرے تا کہ ہندوستان کو کٹہرے میں کھڑا کیا جاسکے ۔

Tags: آزاد جموں کشمیرامیر جماعت اسلامی ڈاکٹر خالد محمودتحریک جماعت اسلامیمقبوضہ کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.