• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے متعدد فلسطینیوں کو اغواء کرلیا

جمعرات 07-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے متعدد فلسطینیوں کو اغواء کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض صیہونی فوج  نے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران متعدد فلسطینی باشندوں کو گھروں سے اغواکرنے کے بعد نامعلوم مقامات پر متنقل کردیا۔

عینی شاہدین کےمطابق قابض صیہونی فوج نے گذشتہ رات مقبوضہ بیت المقدس کے جنوبی شہر رام اللہ کے  قصبے "دیر نظام” میں چھاپہ مارکارروائی کی اور روایتی لوٹ مار کرتےہوئے فلسطینی باشندوں وک تشدد کا نشانہ بنا یا اور اس دوران  کم سے کم چھ فلسطینی باشندوں کو اغو کے بعد نامعلوم مقامات پر متنقل کردیا ۔

اغواء کنندگان میں 18 سالہ  محمد یحیٰ، الخلیل کے علاقے بیت کاھل اور دیر صمت  کے رہائشی دو نوجوان، نابلس کے رہائشی محمد طبنجہ اور نمر استیتیہ، طولکرام کے علاقے دیر غسان کے رہائشی 25 سالہ وائل ربائیہ شامل ہیں۔

Tags: دیر نظامرام اللہصیہونی فوجفلسطینی اغوا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.