• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی چھاپہ مار کارروائی میں فلسطینی گرفتار

جمعرات 07-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی چھاپہ مار کارروائی میں فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج کی جانب سے کارروائی کے نتیجے میں فلسطینی باشندوں نے قابض فوج پر پتھراؤ کرتے ہوئے علاقوں میں فوج کے داخلے کو ناکام بنایا۔

ذرائع کےمطابق گزشتہ روز قابض فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے دھیشے کیمپ سے فلسطینی نوجوان یونس الزغاری کو ایک زبردست چھاپہ مارکارروائی کے نتیجے میں بے بنیاد الزامات کی پاداش میں ان کے گھر سے گرفتار کر کے  تشدد کا نشانہ بناتا جس کے بعد نوجوان کو نا معلوم مقام پر منتقل کردیا۔

صہیونی فوج کی جانب سے کارروائی کے نتیجے میں مختلف علاقوں میں فلسطینی باشندوں نے قابض فوج پر پتھراؤ کیا اور رہائشی علاقوں میں داخل ہونے سے روکاتاہم صہیونی فوج کی درجنوں گاڑیوں  نے علاقے کا گھیراؤ کر کے فلسطینیوں کے گھروں میں داخل ہونے کی کوشش کی جسے ناکام بنادیا گیا۔

Tags: صہیونی فوجی کارروائیصہیونیئزممقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.