• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض فوج کے تحفظ میں درجنوں صہیونی آبادکاروں کا مسجد اقصی پر دھاوا

بدھ 06-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض فوج کے تحفظ میں درجنوں صہیونی آبادکاروں کا مسجد اقصی پر دھاوا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی فوج کی مکمل سرپرستی میں مذہبی جنونی آبادکار شر پسندی پھیلانے کے لیے ہر وقت آزاد ہیں۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز  مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصی میں  صہیونی آباد کاروں کے گروہ نے قابض فوج کی نگرانی میں داخل ہوکر مسجد کے مقدس مقامات کی بے حرمتی کرتے ہوئے فلسطینی عبادت گزاروں کے  سامنے قبل اول کے لیے نا مناسب الفاظ استعمال کرتے ہوئے نعرے بازی کی جس کے نتیجے میں  شدید مذہبی اشتعال انگیزی کو بڑھاوا ملا  اور  مسجد میں موجود نمازیوں اور آبادکاروں کے درمیان تصادم شروع ہوا  جس میں درجنوں فلسطینیوں کو پابند سلاسل کردیا گیا۔

خیال رہے کہ صہیونی آباد کاروں اور فلسطینی باشندوں کے درمیان تصادم   کو بہانہ  بناتے ہوئے قابض فوج کی جانب سے درجنوں فلسطینیوں کو حراست میں لے کر تشدد کیا جاتا ہے جبکہ ان گرفتاریوں میں صہیونی شر پسند آباد کارون کو نظر انداز کرتے ہوئے  صرف فلسطینی مسلمانوں کو ہی نشانہ بنا یا جاتا ہے۔

Tags: صہیونی آبادکارصہیونی فوجصہیونیئزممسجد اقصیٰمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.