• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 29 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی زندان میں 13 فلسطینیوں میں کورونا وائرس کی نئی قسم کی تصدیق

منگل 05-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی زندان میں 13 فلسطینیوں میں کورونا وائرس کی نئی قسم کی تصدیق
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )کلب برائے اسیران  کے مطابق صیہونی زندانوںمیں قید فلسطینیوں میں سے 13 کےکورونا وائرس کی نئی قسم سے متاثر ہوئے ہیں جس کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 44 ہوگئی ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی اسیروں کی تفصیلات فراہم کرنے والے اداراے کلب برائے اسیران  کے ڈائریکٹر ریاض الشقر نے بتایا ہے کہ صحرائے نقب میں قائم صیہونی عقوبت خانے کے سیکشن 3 میں قید 13 فلسطینیوں کے عالمی وباء کوروناوائرس کی نئی قسم سے متاثر ہونے کی تصدیق کی گئی ہے جس کے بعد زندان میں قید دیگر فلسطینیوں کی زندگی کو شدید خظرات لاحق ہوگئے ہیں۔

 انھوں نے بتایا کہ قیدیوں میں کورونا وائرس کی نئی قسم کے انفیکشن کے اضافے میں ہونے والا مسلسل  اضافہ  خطرناک صورتحال  اختیار کرچکا ہے  اس حوالے سے صیہونی جیل حکام کو آگاہ کیا جاچکا ہے تاہم اس حوالے سے کسی قسم کے حفاظتی اقدامات کو اختیار نہیں کیا گیا ہے جو مجرمانہ غفلت اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں سے ایک ہے

انھوں نےبتایا کہ مقبوضہ فلسطین کے مختلف جیلوں میں قید کورونا سے متاثر ہونےوالے فلسطینیوں کی تعداد 184 ہوگئی ہے ۔

Tags: النقبریاض الشقرصیہونی زندانفلسطینی قیدیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.