• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

حزب اللہ: قدس کی تبدیلی ماہیت کی مذمت

جمعرات 17-06-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_hamas-hezbollah

حزب اللہ لبنان نے بیت المقدس میں یہودی کالونیاں تعمیر کرنے کے صیہونی منصوبے کی شدید مذمت کی ہے۔ حزب اللہ کےبیان میں آیا ہے کہ یہودی کالونیاں بنانے کا تل ابیب کام منصوبہ شہر قدس کے تشخص کو بدلنے اور اسے یہودی بنانے کی بھرپور سازش ہے۔حزب اللہ نے کہا ہے کہ اس سازش کا مقابلہ کرنے کے لئے سب سےپہلے فلسطینیوں کو متحد ہوجانا چاہیے اور صہیونی دشمن کے ساتھ کسی بھی طرح کے سازباز مذاکرات سے پرہیزکرنا چاہیے۔ حزب اللہ لبنان نے عرب اور اسلامی قوموں سے اپیل کی ہےکہ اپنی حکومتوں کو دشمنان اسلام کے مقابل سستی اور غفلت برتنے سے پرہیزکرنے پرمجبور کریں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.