• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نامعلوم صہیونی دہشت گردوں کی فائرنگ سے2 فلسطینی شہید

ہفتہ 02-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
نامعلوم صہیونی دہشت گردوں کی فائرنگ سے2 فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) نامعلوم افراد نے اسلحہ کے زور پر بےگناہ شہریوں کو تشددکا نشانہ بنانے کےبعدگولیاں مارکر شہید کردیا۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز قابض صہیونی ریاست میں رام اللہ کے علاقے کفر عقب میں نامعلوم  دہشت گردمافیا  کی جانب سےفائرنگ کے نتیجے میں  ایک ہی خاندان کے دو فلسطینی باشندے ولید الرجبی اور حیثم موسیٰ الرجبی کو شہید کر دیا گیا ۔

نامعلوم افراد نے اسلحہ کے زور پر بےگناہ شہریوں کو تشددکا نشانہ بنانے کےبعدگولیاں مارکر شہید کردیا۔

مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی باشندوں کی مجرمانہ نسل کشی کےواقعات اور قتل کی مکروہ قاتلانہ منظم مہم تاحال جاری ہے تاہم واقع کے ملزمان کے  حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان گرفتار کیے جاچکے ہیں اور واقع کی نوعیت کے بارے میں پوچھ گچھ جاری ہے  ۔

واضح رہے کہ مقبوضہ عرب علاقوں میں صہیونی دہشت گرد مافیا کی جانب سے فلسطینیوں کو منظم انداز میں شہید کیے جانے کا سلسلہ گذشتہ سال سے جاری ہے۔ رواں سال اب تک 39 فلسطینیوں کو بے دردی کے ساتھ شہید کیا جا چکا ہے۔

Tags: رام اللہصہیونیئزمکفر عقبمقبوضہ فلسطیننامعلوم دہشت گرد مافیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.