• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں”بین الاقوامی تعلقات برائےمکالمہ اور پالیسی”فورم کے قیام کا اعلان

ہفتہ 02-01-2021
in غزہ, فلسطین
0
غزہ میں”بین الاقوامی تعلقات برائےمکالمہ اور پالیسی”فورم کے قیام کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غزہ میں  بین الاقوامی تعلقات، سیاسی سائنس اور میڈیا کے شعبوں میں مصنفین ، سیاسی تجزیہ کاروں ، اور محققین کو اکٹھا کرنے کیلئے "سب سے بڑا پلیٹ فارم” تشکیل دینے کے لئے "بین الاقوامی تعلقات فورم برائے مکالمہ اور پالیسیاں” کے قیام کا اعلان کیا گیاہے۔

فورم کے صدر ، مصنف شرحبيل الغريب شرحبيل الغريبکی جانب سے جاری کردہ پریس بیان میں کہا گیا ہے کہ ، "فورم کا قیام تعمیری اہداف  کو مدنظر رکھتے ہوئے عمل میں لایا گیا ہے  جس کا مقصد موجودہ مراکز میں ایک غیر معمولی اضافہ تشکیل دینا ، اور مصنفین اور محققین کی تحقیقی توانائ کو متحد کرنا ہے۔

Tags: شرحبيل الغريبغزہمحققینمکالمہ اور پالیسی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.