• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 9 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

روس کی مدد سے شام میں ایران کو بے دخل کررہے ہیں، صیہونی وزیراعظم

ہفتہ 02-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
روس کی مدد سے شام میں ایران کو بے دخل کررہے ہیں، صیہونی وزیراعظم
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی وزیراعظم نے کہا ہے کہ  روسی صدر کے ساتھ تعلقات  اچھے ہیں ، دونوں ممالک شام میں ایران کے کردار کو کمزور کرنے کیلئے کام کر رہے ہیں۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹر ٹوئٹر پر روسی بولنے والے اسرائیلیوں کو نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوہئے صیہونی وزیراعظم بیجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ اسرائیل  ملک شام کے شمالی علاقوں میں ایران کے کردارکو کمزور کرنے کیلئے روس کے ساتھ مل کر کام کررہا ہے، اسرائیل کے  روس سمیت سابقہ سوویت یونین کے تمام ممالک کے ساتھ بہت اچھے تعلقات ہیں۔

انھوں نے کہا کہ روسی صدر کے ساتھ میرے تعلقات اس لیے اہم ہیں کہ وہ ہمیں عمل کی آزادی کو محفوظ رکھنے میں مدد کرتے ہیں جس کی ہمیں اپنی شمالی سرحدوں پر ایران کے کردار کو محدود کرنےکی  ضرورت ہے۔

סנובים גודום!
С Новым годом! pic.twitter.com/xCGyslDSB8

— Benjamin Netanyahu – בנימין נתניהו (@netanyahu) December 31, 2020

 

انہوں نے کہا کہ میں ذاتی طور پر تمام رہ نماؤں کے ساتھ مستقل بات چیت کرتا ہوں جن میں سب سے  پہلے روسی صدر ولادیمر پیوٹن اور  اور یوکرائن کے صدر  شامل ہیں  جس سے ہر ہر چند ہفتوں یا مہینوں میں بات چیت کرتا ہوں۔

 انھوں نے کہا کہ  روس کے ساتھ تعلقات اسرائیل کے تمام شہریوں کے لیے بھی اہم ہیں۔ کیونکہ وہ خطے کے استحکام اور ہماری ریاست کی خوشحالی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

Tags: ایرانروسی صدرشامصیہونی وزیراعطمنیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.