• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

2021 کا آغآز: مقبوضہ فلسطین میں قابض فوج کے ہاتھوں پہلی شہادت

جمعہ 01-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
2021 کا آغآز: مقبوضہ فلسطین میں قابض فوج کے ہاتھوں پہلی شہادت
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی  جارحیت کی نظر ہونے والا پہلا فلسطینی نوجوان جسے فلسطینی ہونے کی سزا دی گئی۔

ذراائع کے مطابق گزشتہ شب مقبوضہ فلسطین میں قابض فوج کی جانب سے پر تشدد کارروائی کے دوران مغربی گیلیل میں جدہت المکرم کے رہائشی21 سالہ فلسطینی نوجوان وسام مامون رباح صہیونی فوج کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوگیا تاہم ہسپتال پہنچنے تک زیادہ مقدار میں خون بہ جانے کے باعث زندگی کی بازی ہار گیا ۔

 2021کے آغاز پر مقبوضہ فلسطین میں وسام مامون رباح وہ پہلا بےگناہ فلسطینی شہید ہے جو صہیونی فوج کی دہشت گردی کا شکار ہوا ہے۔

Tags: جدہت المکرمصہیونی فوجی کارروائیصہیونیئزمگیلیلمقبوضہ فلسطینوسام مامون رباح
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.