• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ بیت المقدس کے شہید فلسطینی کی میت10ماہ  بعد اہل خانہ کے حوالے   

جمعہ 01-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ بیت المقدس کے شہید فلسطینی کی میت10ماہ  بعد اہل خانہ کے حوالے   
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج کی  فلسطینی نوجوان  کے اہل خانہ کو  شہید کی میت حوالے نا کر نے کی  ذہنی اذیتیں دینے کی نفسیاتی کوشش 10ماہ تک جاری رہیں۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں جبل المکبر سے تعلق رکھنے والے فلسطینی شہید ماھر زعترہ   کی میت کو غاصب صہیونی فوج نے  اہل خانہ کے حوالے کردیا ۔

قابض فوج نے10ماہ قبل علی الصبح مقبوضہ بیت المقدس میں لائنز گیٹ کے قریب نوجوان ماھر زعترہ کو گولیوں کا نشانہ بناکر شہید کردیا تھا تاہم صہیونی فوج نے زعترہ پر الزام عائد کر تے ہوئے بیان میں کہا تھا کہ فلسطینی نوجوان کی جانب سے فوج پر چھریوں کے وار کر نے کی کوشش کی گئی تھی جس کے بعد نوجوان پر گولیاں چلائی گئیں تاہم شدید زخمی ہونے کے نتیجے میں نوجوان جاں بحق ہوگیا۔

 واضح رہے کہ صہیونی فوج کی جانب سے بے گناہ فلسطینیوں کو جھوٹے اور بے بنیاد الزامات لگاکر دہشت گرد قرار دے کر شہید کر دیا جاتا ہے جس میں فلسطینی شہید ماھرزعترہ    بھی ایک اضافہ ہے   تاہم ایسی ہی دیگر  صہیونی  انسانیت سوز کارروائیوں میں فلسطینی باشندوں پر مظالم  کا سلسلہ تاحال جاری ہے

Tags: جبل المکبرصہیونی فوجصہیونیئزمفلسطینی شہید ماھر زعترہمقبوضہ نیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.