• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

بھارتی درندگی کا شکار  3مظلوم کشمیری نوجوان شہید  

بدھ 30-12-2020
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
بھارتی درندگی کا شکار  3مظلوم کشمیری نوجوان شہید  
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) بھارت کی ریاستی دہشت گردی کے ہاتھوں جعلی مقابلے میں  تینوں نوجوان طالبعلموں کو شہید کردیاگیا ۔

  تفصیلات کے مطابق چند روز قبل مقبوضہ جموں و کشمیر میں لادے پورہ کے علاقے میں قابض بھارتی فوج کی جانب سے محاصرے کی آڑ میں 3 بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا گیا۔

بھارت کی قابض افواج کی جانب سے شہید کیے جانے والے نوجوانوں کی شناخت زبیر احمد، اعجاز مقبول اور اطہر مشتاق کے ناموں سے کی گئی ہےتاہم بھارتی فوج کی جانب سے شہید کیے جانے والے کشمیری نوجوانوں  کے حق میں سری نگر، شوپیاں اور پلوامہ میں   احتجاجی مظاہرے پر لاٹھی چارج کرتے ہوئے ظلم و بربریت کا بازار گرم کر دیا ۔

 واضح رہے کہ بھارتی جارحیت کا نشانہ بننے والے کشمیری  شہدا کے لواحقین کی جانب سے کیے جانے والے احتجاج میں کہا گیا ہے کہ  یہ تینوں نوجوان طالبعلم تھے اورانہیں جعلی مقابلے میں شہید کیا گیا ہے۔

Tags: بھارتی درندگیبھارتی فوجلادے پورہمظلوم کشمیریمقبوضہ کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.