• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اقوام متحدہ صرف خیراتی ادارہ نہیں ہے

جمعرات 17-06-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_gaza-children12

"یورپی مہم برائے انسداد غزہ محاصرہ” سے وابستہ لوگ اقوام متحدہ کی طرف سے فریڈم فلوٹیلا کا امدادی سامان غزہ محصورین میں تقسیم کرنے کے خلاف نہیں ہیں بشرطیکہ مستقبل میں وہ غزہ محاصرہ توڑنے کی کوششوں میں حائل نہ ہو جائیں۔ ان خیالات کا اظہار "یورپی مہم برائے انسداد غزہ محاصرہ” سے وابستہ سرگرم کارکن رامی عبدہ نے مرکز اطلاعات فلسطین سے ایک خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ” ہمارا مقصد غزہ کے عوام کو ریلیف پہنچانا تھا ،جو پورا ہوا لیکن اہم معاملہ غزہ محاصرہ توڑنے کا ہے۔ ہم اقوام متحدہ اور عالمی برادری سے یہ توقع رکھتے ہیں کہ وہ اپنے آپ کو ریلیف کی حد تک محدود نہ کریں ۔” رامی نے واضح کیا کہ "اقوامی متحدہ کوئی خیراتی ادارہ نہیں ہے بلکہ اس کا سیاسی معاملات حل کرنے اور کرانے میں ایک اہم کردار ہے اور ہونا چاہیے ۔” انہوں نے کہا کہ غزہ محاصرہ ہمیشہ کیلئے ختم ہونا چاہیے اور ریلیف کی امداد کی تقسیم کیلئے بغیر کسی تخصیص و امتیاز کے غزہ میں تمام اداروں کو اعتماد میں لینا چاہیے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.