• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 26 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسلح صیہونی آبادکاروں کے فلسطینیوں پر حملے

منگل 29-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مسلح صیہونی آبادکاروں کے فلسطینیوں پر حملے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) شرپسند صیہونی آبادکاروں کے مسلح گروپ نے فلسطینی راہ گیروں پر پتھراؤ کیا اور  فلسطینیوں کی متعدد گاڑیوں کے شیشے  توڑدیئے۔

مقبوضہ فلسطین کے شہر نابلس میں شر پسند غیر قانونی صیہونی آبادکاروں کے مسلح گروپ نے صیہونی فوج کی سرپرستی میں فلسطینی راہ گیروں پر پتھراؤ کیا اور ان کی گاڑیوں کے شیشے توڑدیئے ۔

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی آبادکاری کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والی آرگنائزیشن کے رکن غسان دغلس نے اس حوالے سے بتایا کہ  فلسطینی شہریوں کے خلاف ہر طرح کی شرپسند سرگرمیوں میں غیر قانونی صیہونی آبادکاروں کو  ریاستی سرپرستی حاصل ہے، انھوں نے بتایا کہ امریکی صدر کی جانب سے مشرقی وسطیٰ کے امن کے نام پر نام نہاد امن منصوبے صدی کی ڈیل لے بعد سے صیہونی آبادکاروں کی  فلسطینیوں کے خلاف اشتعال انگیز کارروائیوں میں غیر معمولی اضافہ دیکھنےمیں آیا ہے ۔

Tags: صیہونی آبادکارغسان دغلسمسلح شرپسند صیہونی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.