• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 3 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوجی عدالت نے مسجد اقصی کی معلمہ، سماجی کارکن فلسطینی خاتون کو رہا کردیا

پیر 28-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوجی عدالت نے مسجد اقصی کی معلمہ، سماجی کارکن فلسطینی خاتون کو رہا کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی خاتون ھنادی الحلوانی کو صہیونی فوج نے مسجد اقصیٰ سے  بے دخل کر نے کے فیصلے کے بعد رہا کردیا۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز قابض صہیونی فوج کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس میں اقصی کی حامی سماجی کارکن اور مسجد اقصی کی استاد حنادی الحلوانی کو کالعدم تنظیم کے لئے خدمات فراہم کرنے کے الزام میں المسکوبیا حراستی مرکز میں کئی گھنٹوں تک تفتیش کےبہانے پوچھ گچھ کر نے کے بعد بالآخر کوئی ثبوت نہ ملنے پر  حراستی مرکز سے رہا کر دیا گیا ہے۔

فلسطینی خاتون حنادی الحلوانی پر الزامات ثابت نہ ہونے پر صہیونی پولیس کی جانب سے انہیں رہائی  تودیدی گئی ہے تاہم وہ 6 ماہ تک مسجد اقصی سے جلا وطن کر دی گئی ہیں۔

 واضح رہے کہ خاتون الحلوانی  کے لیے یہ پہلا موقع نہیں  ہے جب انہیں صہیونی حراست میں تفتیش کی گئی ہے بلکہ مسجد اقصی کی حمایت  کرتے ہوئے خواتین اور بچوں کی درس و تدریس کی پاداش میں کئی مرتبہ انہیں  قابض صہیونی انتظامی مراکز میں قید کیا گیا ہے

Tags: المسکوبیا حراستی مرکزبیت المقدسحنادی الحلوانیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.