• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ بیت المقدس میں کورونا وائرس  سے 3 اموات

پیر 28-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ بیت المقدس میں کورونا وائرس  سے 3 اموات
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مصدقہ تعد اد 8 کروڑ سے زیادہ ہے جبکہ 17 لاکھ 50 ہزار سے زائد افراد اس وباء کے باعث موت کا شکار ہو چکے ہیں۔

 ذرائع کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران مقبوضہ بیت المقدس میں عالمی وباء کورونا وائرس کے ہاتھوں 3  افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں  ہیں جبکہ 146وہ لوگ ہیں جن میں لیبارٹری ٹیسٹ کے بعدکورونا وائرس کے اثرات پائے گئے ہیں ۔ ہسپتال میں فوری احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے ان افراد کو قرنطینہ میں رکھا گیا ہےتاہم مزید نئے کیسز سامنے آنے کے خدشات کے حوالے سے فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے عوام کو احتیاط برتنے کی خاص ہدایات پر عمل کرنے کی تاکید کی گئی ہیں۔

خیال رہے کہ دنیا بھر کی آبادی اس وباء کورونا سے شدید متاثر ہوئی ہے جبکہ صہیونی حکام کے ظلم و جبر کا نشانہ بننے والے فلسطینی باشندے جنہیں صحت کے بنیادی وسائل کے ساتھ ساتھ ان کے گھروں کی حفاظتی چھت سے بھی  محروم کیا جارہا ہے کس طرح اس وبائی بلا کا سامنا کر رہے ہیں جاننے کی ضرورت ہے ۔

Tags: عالمی وباء کورونا وائرسفسطینی وزارت صحتمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.