• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 3 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج نے ایک اور فلسطینی کو حراست میں لے لیا

پیر 28-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج نے ایک اور فلسطینی کو حراست میں لے لیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض ریاست میں بے گناہ فلسطینی نوجوان تشدد کے بعد نا معلوم مقام پر منتقل۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز قابض صہیونی ریاست میں قابض فوج نے بیت المقدس کے شمال مشرق میں واقع  کنٹینر چوکی سے گزرتے ہوئے بیرزیت یونیورسٹی کے فلسطینی طالب علم نادر عویدات کو حراست میں لیتے ہوئے تشدد کا نشانہ بنا یا تاہم بیت المقدس کے رہائشی طالب علم کےحوالے سےاب تک کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہیں جس کے مطابق  یہ واضح ہو سکے کہ نوجوان کو صہیونی انتظامی حراست کی کونسی جیل میں منتقل کیا گیا ہے ۔

واضح رہے کہ فلسطینی طالب علم صہیونی فوجی چوکی  سے گزر رہا تھا جب اسے قابض فوجی اہلکاروں نے تشدد کا نشانہ بناکر حراست میں لیا تھا ۔

Tags: mqbwJo flsvinSoiwni fwjSoiwniuzmبیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.