• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 9 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسرائیل ایک صیہونی نظریہ ہے جس سے پوری دنیا کو خطرہ ہے، حسن علی سجادی

اتوار 27-12-2020
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل ایک صیہونی نظریہ ہے جس سے پوری دنیا کو خطرہ ہے، حسن علی سجادی
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حسن علی سجادی  نے کہا ہے کہ بانی پاکستان نے اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کیا تھا حتیٰ کہ انھوں نے تو اسرائیل پہلے وزیراعظم ڈیوڈ بن گوریان کے پیغام کا جواب بھی دینا مناسب نہیں سمجھاتا۔

صدر اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن حسن علی سجادی نے فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیراہتمام ویبنار”جناح اور فلسطین "میں اپنے خیالات کا اظہار کرتےہوئے کہا ہے کہ   اسرائیل ایک ناجائز ملک ہی نہیں ایک خطرناک صیہونی سیاسی  نظریہ ہے جس سے صرف عربوں ہی کو نہیں بلکہ پوری دنیا کو خطرہ ہے   جیسا کے ہم جانتے ہیں کہ گریٹر اسرائیل اس صیہونی نظریئے کا سب سے اہم جز ہے ۔

انھوں نے کہا کہ   بانی پاکستان نے اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کیا تھا حتیٰ کہانھوں نے تو اسرائیلی پہلے وزیراعظم ڈیوڈ بن گوریان کے پیغام کا جواب بھی دینا مناسب نہیں سمجھاتا ، آج اسرائیل کو بطور ریاست تسلیم کرنے کیلئے پاکستان  پر عالمی طاقتوں کا دباؤ ہے تاہم پاکستان کی عوام اس سازش کو کبھی بھی حقیقت میں  میں تبدیل ہونے کی اجازت نہیں دے گی ۔

Tags: اسرائیلحسن علی سجادیصیہونی ریاستصیہونی نظریہفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.