• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسرائیل کے حوالے سے قائد اعظم کے مؤقف کو غلط اندز سے پیش کیا جارہا ہے، ندیم رضا

ہفتہ 26-12-2020
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل کے حوالے سے قائد اعظم کے مؤقف کو غلط اندز سے پیش کیا جارہا ہے، ندیم رضا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ندیم رضا کا کہنا تھا کہ قائد اعظم کا مؤقف تھا کہ اسرائیل ایک قابض ریاست ہے جس نے فلسطین پر قبضہ کیا انھوں  نے 1967 کی سرحدوں کی کبھی بات ہی نہیں کی۔

معروف صحافی ندیم رضا نے فلسطین فاؤنڈیشن کے تحت منعقد ویبنار میں اپنے خیالات کا اظہا رکرتےہوئے کہا ہے کہ  صیہونی ریاست اسرائیل کے حوالے سے قائد اعظم کے مؤقف کو غلط انداز سے پیش کیا جارہا ہے ، قائد اعظم اسرائیل کو ایک قابض تسلیم کرتے تھے جس نے فلسطین کی سرزمین پر جبری قبضہ کیا تھا  جبکہ آج وزیر اعظم عمران خان سمیت  دیگر حکام اسرائیل کے 1967 کی سرحدوں میں جانے  اور دو ریاستی حل پر اس کو تسلیم کرنے کی بات کرتے ہیں جو قائد اعظم کے مؤقف کی نفی ہے ۔

انھوں نے کہا کہ ہمیں  اسرائیل کے خلاف عالمی اداروں اور بین القوامی فورمز پر مضبوط انداز میں بات کرنا ہوگی  ہمارے خارجہ پالیسی بنانے والے ماہرین  اس کو درست انداز  اپناتے ہوئے بانی پاکستان کے درست مؤقف  کو دنیا کے سامنے رکھنا ۔

ان کا کہنا تھا کہ  ہمیں ں تاریخ کو درست کرنے کی ضرورت ہے قائد اعظم کے مؤقف کو صحیح طریقے سے پیش کرنے کی اور اپنی نئی نسل کو  فلسطین کے حق میں   اور صیہونی ریاست کے خلاف قائد اعظم کے سخت مؤقف  کی وجوہات بتانے کی ضرورت ہے تاکہ  جوعناصر  عوام کو میڈیا کے ذریعے غلط معلومات فراہم کررہے ہیں  ان کا راستہ روکا جائے اور وہ اپنے  مذموم مقاصد میں ناکام ہوسکیں

Tags: صیہونی ریاستفلسطینقائد اعظممذموم مقاصدندیم رضا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.