• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آباد کاروں کا المغربی گیٹ سے مسجد اقصی پر دھاوا

جمعہ 25-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آباد کاروں کا المغربی گیٹ سے مسجد اقصی پر دھاوا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض فوج کی نگرانی میں صہیونی شر پسند آباد کاروں نے مسلمانوں کے قبل اول کی بے حرمتی کر تے ہوئے مذہبی اشتعال انگیزی کو بڑھانے کی بھر پور کوشش کی ۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی شر پسند عناصر کی جانب سے ایک مرتبہ پھر قبل اول پردھاوا بولا گیا ۔

صہیونی آبادکار المغربی گیٹ سے صہیونی فوج کی نگرانی میں مسجد اقصی میں داخل ہوئے تاہم مسجد میں موجود فلسطینی عبادت گزاروں کے درمیان مذہبی اشتعال انگیزی کو ہوا دیتے ہوئے آبادکار شر پسندوں نےمقدس مقامات کی بے حرمتی کی جس کے بعدفلسطینی باشندوں اور آبادکاروں کے درمیان  تصادم ہوا جس کے نتیجے میں صہیونی فوج کی جانب سے متعدد فلسطینی باشندوں کو حراست میں لیتے ہوئے تشددکا نشانہ بنایاگیا ۔

بعدازاں صہیونی قابض فوج نے فلسطینی باشندوں کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا جن کے حوالے سےتاحال کوئی خبرموصول نہیں ہوئی ہیں ۔

Tags: بیت المقدسصہیونی آباد کارصہیونی فوجصہیونیئزممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.