• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین: ایک اور صہیونی بستی کے قیام پر فلسطینیوں کا مظاہرہ

جمعہ 25-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین: ایک اور صہیونی بستی کے قیام پر فلسطینیوں کا مظاہرہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) رام اللہ میں صہیونی آباد کاروں کی ایک اور نئی  بستی کے قیام کے خلاف  فلسطینی باشندوں کے احتجاجی مظاہرے پر صہیونی فوج کا بدترین تشدد۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز قابض صہیونی ریاست میں رام اللہ کے مشرق میں دیر جریر قصبےمیں الشرفہ پہاڑی علاقے میں قابض حکام کی جانب سے صہیونی آبادکاروں کے لیے قائم  کی جانے والی ایک اور نئی بستی کے خلاف مقامی فلسطینی باشندوں  نے احتجاجی مظاہرے کئے جس میں شریک  قصبے کے کونسلر ایمن علوی  نے بھی  مظاہرین کے ساتھ احتجاج میں حصہ لیا تاہم صہیونی فوج کی جانب سے احتجاجی مظاہرے کو فو ری طور پر روکنے کے احکامات جاری کیے گئے جسے نامنظور کرتے ہوئے فلسطینی مظاہرین اور صہیونی فوجی اہلکاروں کے درمیان جھڑپیں شروع ہوئیں ۔

 مزید معلومات کے مطابق قصبے کے قریب راس القناطر کے علاقے میں نوجوانوں اور قابض فوجیوں کے مابین جھڑپیں شروع ہوئیں ۔

اس دوران فوجیوں نے براہ راست ربڑ میں لپٹی دھات کی گولیوں کا بے دریغ استعمال کیا جس کے نتیجے میں سر میں گولی لگنے کے باعث قصبے کے کونسلر ایمن علوی سمیت متعدد افراد شدید زخمی ہوئے جبکہ مظاہرین پر بھاری مقدار میں آنسو گیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں درجنوں افراد کودم گھٹنے کی تکلیف سے گزرنا پڑا۔

خیال رہے کہ صہیونی ریاست میں فلسطینی باشندوں کے گھروں کو مسمار کیا جارہا ہے جس کے مقابلے  میں صہیونی بلدیاتی ادارے آبادکاروں کے لیے فلسطین میں  ہی نئی بستیاں تعمیر کر رہے ہیں ۔

Tags: دیر جریر قصبہرام اللہصہیونی آبادکارصہیونی بلدیاتی ادارےکونسلر ایمن علویمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.