• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 27 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 کشمیری نوجوان شہید کر دیے گئے

جمعہ 25-12-2020
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 کشمیری نوجوان شہید کر دیے گئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض فوج کی اندھا دھندفائر نگ  اور گھر گھر تلاشی کے دوران جارحیت کا نشانہ بننے والے مظلوم کشمیریوں کی شہادت کے خلاف عالمی دنیا خاموش تماشائی بنی ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی افواج کی جانب سےمقبوضہ کشمیر میں ضلع بارہ مولا کے علاقے میں نام نہاد سرچ آپریشن کےدوران علاقے کےداخلی اور خارجی راستوں کو سیل کردیا گیا جس کے بعد گھر گھر تلاشی کے دوران بھارتی فوج  نے چادر اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کیا جب کہ بھارتی فوج کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں 2 کشمیری نوجوان بھی شہید ہوگئے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق  کشمیر میں شروع ہونے والے اس بھارتی فوجی آپریشن کے نتیجے میں شہید ہونےوالے بے گناہ کشمیریوں میں فٹبال کا کھلاڑی بھی شامل ہے جب کہ بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ کشمیریوں کو پولیس مقابلے میں مارا گیا۔

بشکریہ کشمیر میڈیا سروس

Tags: بھارتی فوجی جارحیتضلع بارہ مولامقبوضہ کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.