• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

کشمیرمیں جعلی ضلعی انتخابات میں بھی مودی کی ہار

جمعرات 24-12-2020
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
کشمیرمیں جعلی ضلعی انتخابات میں بھی مودی کی ہار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )بھارت کے زیر جبر مقبوضہ جموں وکشمیر کی خصوصی دستوری حیثیت ختم کرنے کے بعد پہلیمرتبہ ضلعی انتخابات کروائے گئے جس کے نتائج بھی مودی حکومت کےلیے ڈراؤنا خواب ثابت ہوئے۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ جموںو کشمیر میں بھارت کے زیر انتطام پہلی مرتبہ ضلعی انتخابات کا آغاز ہوا جو رواں برس اٹھائیس نومبر سے انیس دسمبر تک جاری رہا ۔

 بھارت کی جانب سے کرائے جانے والےجعلی انتخابات کے ڈرامے کے نتائج بھی مودی کی ہار ثابت ہوئے ہیں تاہم مودی مخالف سیاسی اتحاد نے وسیع تر کامیابی حاصل کرتے ہوئے  280 میں سے 112 نشستیں حاصل کرلیں جو کہ بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کی مقبوضہ کشمیر میں حقیقی شکست کو دنیا کے سامنے لے آئی ہے ۔

مقبوضہ کشمیرمیں جعلی ضلعی انتخابات سے یہ بات بھی  سامنےآگئی ہے کہ مودی حکومت کی گزشتہ برس متعارف کرائی جانے والی دستوری اصلاحات کشمیری عوام کی سوچ اور حقوق کےخلاف ہیں  جس کے بعدکشمیر کی سابقہ حیثیت ہی کو  بحال ہونا چاہیئے۔

Tags: بھارتی زیر انتظام کشمیری انتخاباتبی جے پیپاکستانضلعی انتخاباتمقبوضہ جموںو کشمیرنریندر مودی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.