• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بیٹے کی شہادت پر فخر ہے، والدہ شہید محمود عمر

منگل 22-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
بیٹے کی شہادت پر فخر ہے، والدہ شہید محمود عمر
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے شہید محمودعمرعلاونہ كميل کی والدہ نے کہا ہے کہ جب تک فلسطینی سرزمین پر ایسے بہادر پید ا ہوتے رہیں گے صیہونی ریاست کا فلسطین پر قبضے کا خواب صرف خواب ہی رہے گا۔

گزشتہ روز مسجد اقصیٰ  کے باب حطہ میں صیہونی فوجیوں پر فدائی حملے میں ایک فوجی کو شدید زخمی کرنے والے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر جنین  کے جنوبی قصبے قباطیہ کے رہائشی سترہ سالہ محمود عمرعلاونہ  کی صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے شہادت پر ان کی والدہ نے کہا ہے کہ  ہمیں معلوم ہے کہ اپنے شہید بیٹے کے اقدام کی حمایت کی نہایت بھاری قیمت اداکرنا پڑے گی مجھے اور میرے گھرانے کو اسرائیلی جیلوں میں قید رہنا پڑیگا لیکن یہ تمام مظالم  مجھےیہ کہنے سے  نہیں روک سکتے کہ جب تک فلسطین میں ایسے بہادر بیٹے ہیں صیہونیوں کا ارض مقدس پر قبضے کا خواب صرف خواب رہے گا۔

Tags: باب حطہشہید محمود عمرقباطیہمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.