• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

10ہزار شیکل جرمانے کی ادائیگی کے بعد بے گناہ فلسطینی رہا

منگل 22-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
10ہزار شیکل جرمانے کی ادائیگی کے بعد بے گناہ فلسطینی رہا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ فلسطین میں غیر قانونی صہیونی عقوبت خانوں میں متعدد بے گناہ فلسطینی قیدی موجود ہیں جن کی  سزا کی مدت مکمل ہونے کے باوجود اب تک صہیونی جیلوں سے رہائی کا پروانہ نہیں مل سکا ہے ان افراد میں مذہبی اور سیاسی شخصیات کے ساتھ ساتھ صحافی اور فلاحی اداروں سے تعلق رکھنے والے  افراد بھی شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں طولکرم کے علاقے عنبتا سے تعلق رکھنے والے فلسطینی اسیرعبد اللہ مصطفیٰ برکات کو قابض ریاست کے غیر قانونی  عقوبت خانوں میں انتظامی حراست کے 7 ماہ کے دوران بد ترین تشدد کانشانہ بننے کے بعدبالآخر قابض صہیونی فوجی  عدالت کی جانب سے ہزار شیکل جرمانے کے بعدرہا  ئی دے دی گئی۔

واضح رہے کہ اب بھی  صہیونی فوجی جیلوں میں بے بنیاد مقدمات کی پاداش میں صہیونی جیل انتظامیہ کے تشدد کے شکار ہزاروں فلسطینی اسیران رہائی کے منتظر ہیں ۔

Tags: صیہونی زندانطولکرمعبد اللہ مصطفیٰ برکاتفلسطینی قیدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.