• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

یواین مبصرین پر فائرنگ سیز فائر معاہدےکی خلاف ورزی ہے، پاکستان

ہفتہ 19-12-2020
in پاکستان
0
یواین مبصرین پر فائرنگ سیز فائر معاہدےکی خلاف ورزی ہے، پاکستان
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) یو این ملٹری ابزرور گروپ کے افسروں پر حملہ ایک غیر معمولی اقدام ہےجس کا اقوام متحدہ یقینا نوٹس لے گا۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کی جانب سےایک  پریس کانفرنس میں بھارتی فوج کی اقوام متحدہ کے مبصر گروپ کی گاڑی پر بلااشتعال فائرنگ کےواقع کو بھارتی فوج کی ایک اور اوچھی حرکت قرار دیا ۔

انہوں نے بھارت کو متنبہ کر تے ہوئے کہا کہ وہ بھارت اور پاکستان میں اقوام متحدہ کے ملیٹری مبصر گروپ کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے تحت اپنا کردار ادا کرنے دےساتھ ہی بھارت2003 کے جنگ بندی معاہدے پر عمل کرے اور ایل او سی اور ورکنگ باؤنڈری پر امن کو برقرار رکھے۔

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری  نے مزید کہا کہ اقوام متحدہ کے مبصر گروپ کے افسروں پر حملہ ایک نئی چیز ہےجس کا اقوام متحدہ یقینا خود نوٹس لےگا تاہم پاکستان  اپنے تمام فورموں پر اس واقعے کا نوٹس لے گا۔

Tags: بھارتی فوجپاکستانجنگ بندیمبصرینیواین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.