• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل میں مہلک بیماری میں مبتلا فلسطینی قیدی

ہفتہ 19-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل میں مہلک بیماری میں مبتلا فلسطینی قیدی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)قابض ریاست میں بے قصور فلسطینیوں کودر حقیقت فلسطینی کہلائے جانے کی سزائیں دی جاتی ہیں جس کی ایک مثال38 سالہ کینسر میں مبتلا معتصم ردادبھی ہےجو کہ دن بدن موت کے قریب ہورہا ہے ۔

ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں قابض حکام کی صہیونی انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت 2006میں قید کیےجانے والے فلسطینی نوجوان معتصم رداد جو کہ آسٹیوپوروسس اور نیند نہ آنے کے علاوہ ، آنتوں کے کینسر کے باعث نہایت نازک صورت حال سے دوچار ہیں تاہم  انسانیت سے عاری صہیونی انتظامیہ جان بوجھ کر طبی غفلت کی پالیسی روا رکھتے ہوئے رداد کو موت کے منہ میں دھکیلنے کے ناروا سلوک پر قائم ہے ۔

واضح رہے کہ38 سالہ مظلوم فلسطینی قیدی معتصم رداد کو صہیونی انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کےتحت 20 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے جس کے مطابق   اسے صہیونی جیل میں 14 برس چکے ہیں ۔

Tags: صہیونی انتظامی حراستصہیونیئزمفلسطینی قیدی معتصم ردادقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.