• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جمعہ اور ہفتے کو مکمل کرفیونافذ ہوگا، غزہ پولیس چیف

جمعرات 17-12-2020
in خاص خبریں, غزہ, فلسطین
0
جمعہ اور ہفتے کو مکمل کرفیونافذ ہوگا، غزہ پولیس چیف
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غزہ پولیس چیف کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کوروکنے کیلئے اٹھائے گئے حکومتی اقدامات پر ہر صورت عمل کرایا جائے گا۔

غزہ پولیس کے سربراہ اور وزارت داخلہ میں کرائسز مینجمٹ سیل کے سربراہ برگیڈیئر فايق المبحوح نے کہا ہے کہ عالمی وباء کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے حکومت کی جانب سے عائد کردہ دو روزہ (جمعہ اور ہفتہ ) کرفیوپر ہر صورت عمل درآمد کرایا جائے گا اور اس سلسلے  میں  شہر میں دس ہزار سے زائد پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا جائے گا ۔

 واضح رہے کہ غزہ میں وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق  گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  غزہ شہر  میں کورونا وائرس سے 12 افراد جاں بحق  ہوئے جبکہ 1015 نئے متاثرین کی تصدیق کی گئی ۔

Tags: برگیڈیئر فايق المبحوحغزہکرفیوکورونا وائرس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.