• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 14 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: 20 لاکھ شہریوں کیلئے صرف 100 وینٹی لیٹرز

جمعرات 17-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: 20 لاکھ شہریوں کیلئے صرف 100 وینٹی لیٹرز
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطین کے محصور شہر غزہ کی 20 لاکھ کی آبادی میں عالمی وباء سے لڑنے کیلئے  صرف 100 وینٹی لیٹرز اور 200 انتہائی نگہداشت کے وارڈز موجود ہیں۔

فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ  گزشتہ 14 سالوں سے صیہونی فوج کے غیر قانونی  محاصرے کا شکار مقبوضہ فلسطین کے شہر کے 20 لاکھ کی آبادی والے شہر غزہ کے اسپتالوںمیں عالمی وباء کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے صرف 100 وینٹی لیٹرز موجود ہیں جبکہ  200انتہائی نگہداشت  کے وارڈز ہیں ۔

رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ غزہ میں کورونا وائرس کی صورتحال تشویشناک ہوگئی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  مہلک وائرس سے متاثر ہوکر 10 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں ۔

رپورٹ میں   اعتراف کیا گیا ہے کہ حالیہ صورتحال سے غزہ کے  مخدوش صحت کے نظام پر اضافی بوجھ پڑھ گیا ہے جس کو توازن میں  لانے کیلئے فوری طورپر  طبی امداد کی ضرورت ہے ۔

Tags: صیہونی ریاستغزہمقبوضہ فلسطینوینٹی لیٹرز
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.