• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی ریاست میں فلسطینی صحافی کی حراستی مدت میں توسیع

پیر 14-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی ریاست میں فلسطینی صحافی کی حراستی مدت میں توسیع
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  نوجوان صحافی 2017 میں بھی صہیونی حراست کے تجربے  سے گزرا تھا اور اسے1 برس صہیونی  جیلوں میں گزارنے کے بعد 7 دسمبر  2018 کو رہا کیا گیا تھا۔

ذرائع کے مطابق قابض صہیونی ریاست میں غاصب فوج نے علی الصبح  رام اللہ کے شمال میں برزیت سے تعلق رکھنے والے فلسطینی صحافی مصعب سعیدکو ان کے گھر سے اغواء کر لیا

تفصیلات کے مطابق  صہیونی فوج نےمصعب سعید کے خلاف انتظامی حراست کی مدت میں  4 ماہ کا اضافہ کر دیا ہے جس سے یہ اشارہ ملتا ہے کہ انھیں کئی دن بعد رہا کیا جائے گا۔

خیال رہے کہ صہیونی فوج فلسطینیوں کی حمایت میں کام کرنے والی صحافی  شخصیات کو اس جرم کی پاداش میں گرفتار کر کے زہنی اور جسمانی اذیتیں دیتے ہیں جس کا مقصد انہیں حق کی آواز بلند کرنے سے روکنا ہے۔

Tags: برزیترام اللہفلسطینی صحافیقابض ریاستقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.