• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

یہودی آبادکاروں  کے ہاتھوں  مسجد اقصی کی پامالی جاری

پیر 14-12-2020
in خاص خبریں, فلسطین
0
یہودی آبادکاروں  کے ہاتھوں  مسجد اقصی کی پامالی جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) آبادکار قابض فوجیوں کی موجودگی میں بیت المقدس میں گھس کر  مقدس مقام کی بے حرمتی کرتے اور نمازیوں کو اشتعال دلاتے رہے۔

 اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس صہیونی آباد کاروں کی کارروائیاں جاری ہیں تاہم گزشتہ روز قابض صہیونی فوج کی موجودگی میں یہودی آبادکاروں کے گروہ نے مسرہ النبی کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے مسجد میں موجود عبادت گزاروں کو مزہبی اشتعال انگیزی پر ابھارہ جس کے نتیجے میں صہیونی آباد کاروں اورفلسطینی مسلمانوں کے درمیان تصادم ہوا۔

تصادم کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی کوئی خبر نہیں ملی ہے البتہ متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔

خیال رہے کہ اس موقع پر قابض ریاست کی فورسز خاموش تماشائی بنی رہیں تاہم  جھڑپوں میں شدد آنے کے نتیجے میں قابض فوج نے فلسطینی مسلمانوں لاٹھی چارج کر تے ہوئے فلسطینیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ۔

Tags: صہیونی آبادکارقابض فوجمسرہ النبیمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.