• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مراکش: اسرائیل کے ساتھ معاہدے کے خلاف عوامی سطح پرشدید احتجاج

ہفتہ 12-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
مراکش: اسرائیل کے ساتھ معاہدے کے خلاف عوامی سطح پرشدید احتجاج
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صدر ٹرمپ  کے ذریعہ  مراکش اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدے کے بعد پورے ملک میں اس معاہدے کےخلاف  احتجاجی مظاہرے کیے جارہے ہیں اور حکومت کے خلاف لوگ  سڑکوں پر نکل آئے۔

ذرائع کے مطابق  گزشتہ روز  مراکش کے شہر فیض میں  صہیونی ریا ست اور مراکش کے درمیان معمول پر لانے والے معاہدے کے خلاف  سے عوامی سطح پر  مذمت کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرے کیے جن میں ہزاروں افراد نے شرکت کی جس کےرد عمل  میں حکومتی حفاظتی اہلکاروں  کی جانب سے  مراکشی  عوام پر لاٹھی چارج کر تے ہوئے مظاہرین نے کو منتشر کیا گیا  جس کے نتیجے میں احتجاج میں شامل  درجنوں مظاہرین  شدید زخمی ہوئے تاہم زخمی ہونے والے مظاہرین کو اپنی مدد آپ کے تحت ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

 واضح رہے کہ گزشتہ دنوں ڈونلڈ ٹرمپ اور مراکش کے بادشاہ کے درمیان ٹیلی فونک  رابطے کےبعد وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں مراکش کو امریکی  تعاون اور مغربی صحارا میں حقیقت پر مبنی خود مختاری کی تجاویز کی حمایت کا یقین دلایا گیا ہے جبکہڈونلڈ ٹرمپ نے مغربی خطے میں مراکش کی خودمختاری کو بھی تسلیم کرلیا ہے ۔

Tags: اسرائیل مراکش امن معاہدہصہیونیئزممراکشمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.