• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے دو فلسطینی بھائیوں کو گرفتار کرلیا

ہفتہ 12-12-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے دو فلسطینی بھائیوں کو گرفتار کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )   اس وقت صیہونی  جیلوں میں 40 خواتین، 170 بچوں سمیت 350 فلسطینی بغیر کسی الزام کے محض انتظامی قید کی غیر قانونی پالیسی کے تحت ہیں۔

مقامی ذرائع سے حاصل اطلاعات کے مطابق آج صبح  قابض صیہونی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر نابلس کے جنوب میں واقع ، لابن الشرقیہ گاؤں سے دو فلسطینی بھائیں  محمد راجہ اویس اور محمد یوسف اویس کو  بغیر کسی جرم کے حراست میں لے لیا ۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ دونوں بھائی قابض فوج کی چیک پوسٹ کے پاس سے گزرر ہے تھے اس دوران صیہونی فوجیوں نے دونوں کو تلاشی کے نام پر روکا اور کافی دیر پوچھ گچھ کے بعد گرفتارکرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔

Tags: راجہ محمد اویسصیہونی فوجنابلسیوسف اویس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.