• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

76 سالہ فلسطینی بزرگ 3سال قید کے بعد رہا

جمعہ 11-12-2020
in صیہونیزم, فلسطین
0
76 سالہ فلسطینی بزرگ 3سال قید کے بعد رہا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )76سالہ فلسطینی بزرگ کو صیہونی فوج نے2017ء کو یونان سے واپس فلسطین پہنچنے پر گرفتار کرکے تین سال قید کی سزا سنائی تھی۔

فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہےکہ  76 سالہ فلسطینی بزرگ یوسف ابو الخیر  کو صیہونی جیل سے  تین سال میں رکھنے کے بعد گزشتہ روز رہا کردیا گیا ، 2017 میں یونان سے مقبوضہ فلسطین واپس آنے پر صیہونی فوج نے انھیں بغیر کسی جرم کے گرفتارکرکے جیل  میں ڈال دیا تھا ۔

واضح  رہے کہ اسیریوسف ابو الخیر کی  پہلی گرفتاری 1969ء میں عمل میں لائی گئی تھی اور انہیں عمر قید کی سزا سنائی گئی۔ سنہ 1985ء میں فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کےتبادلے کے ایک معاہدے میں ابو الخیر کو رہا کردیاتھاگیا تھا تاہم اس وقت تک وہ 16 سال قید کاٹ چکے تھے۔

Tags: صیہونی زندانفلسطینی بزرگیوسف ابول الخیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.